Posts

Showing posts with the label Marriage-difficult-task-alert.

Happy Marriage

Image
                                   شادی مبارک                                    کورونا وائرس سے پہلے کی شادیوں میں فضول قسم کے رسم و  رواج تھے جو اب بھی کسی نہ کسی صورت جاری ہیں۔لیکن بعض لوگوں نے انتہائی سادگی سے بھی شادی جیسے عظیم فریضے کو انجام دیا ہے۔بعض لوگوں نے کورونا وائرس کے دور میں بھی شادیوں پر بے پناہ اخراجات کیے ہیں۔لیکن کچھ لوگوں نے سادگی سے نکاح کر کے رخصتی بھی کر لی ہے۔اگر سادگی سے شادیوں کو فروغ دیا جائے تو بہت سارے والدین قرضوں کے بوجھ سے بچ سکتے ہیں۔شادیوں میں میں فضول قسم کے رسم و رواج کچھ ایسے ہیں۔ اس تحریر کو پورا پڑھیں تا کہ آپ کو پتہ چل سکے کہ کیسے ہم ہم فضول رسموں سے بچ سکتے ہیں۔ موجودہ دور میں معاشرے میں شادی بیاہ کو اس قدر مشکل کام دیا گیا ہے کہ یہ شادی نہیں بلکہ ایک میلہ لگتا ہے۔ہر علاقے اور برادری میں شادی بیاہ کی اپنی اپنی الگ رسومات ہوتی ہیں۔ہر علاقے اور برادری میں امیر...